Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نورا فتیحی نے معاشرے کے تلخ حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے معاشرے کے تلخ حقائق سے پردہ اُٹھا دیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں نورا فتیحی نے کسی بھی مرد سے محسوس ہونے والی خطرے کی علامات کے حوالے سے گفتگو کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی نے محبت میں ناکامی کے بعد ڈپریشن کا مقابلہ کیسے کیا؟ 

ان کا کہنا تھا کہ بریک اپ کے بعد کوئی بھی مرد کس حد تک کسی لڑکی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، اس کے علاوہ ایک سے زائد لڑکیوں سے ایک ہی وقت میں بات کرے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی کس کی مداح ہیں؟ شو کے میزبان کو دلچسپ جواب

انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی خطرے کی علامات بار بار غائب ہوجانا ہے، جیسے وہ چند دن آپ سے بات کرے گا اور پھر کچھ دنوں کے لئے غائب ہوجائے گا اور پھر جب دل کرے گا پھر آجائے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتیحی کا مزید کہنا تھا کہ جب کسی کا بریک اپ ہوتا ہے تو اس لڑکی کے راز دوسروں کو بتانا اس لڑکی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں