Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنگنا رناوت نے فلم ‘پٹھان’ کے بارے میں کیا کہا؟

آئے روز اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بننے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اس مرتبہ سپر اسٹار شاہ رخ کی فلم پٹھان پر مثبت ردعمل دے دیا۔

اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ کنگنا رناوت بلاخوف کسی کے بارے میں کچھ بھی کہہ دیتی ہیں لیکن جو کہتی ہیں سچ کہتی ہیں۔

کنگنا رناوت نے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’پٹھان کے حوالے سے اپنے تاثرات میڈیا کے سامنے بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایسی فلمیں چلنی چاہئیں۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہندی سنیما والے پیچھے رہ گئے ہیں، ہر انسان کو اپنی حد تک کوشش کرنی چاہیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

یہ بھی پڑھیں: متنازع بیان دینے والی اداکارہ کنگنا رناوت تبو کی اداکاری کی معترف 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kangana Ranaut (@kanganaranaut)

 

متعلقہ خبریں