پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورت تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں عائزہ خان کو سفید رنگ کے خوبصورت مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا بلیک ڈریس میں ’بے باک‘ شوٹ، ویڈیو وائرل
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان کو سی گرین کلر کا مشرقی لباس پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔















