Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ثروت گیلانی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ثروت گیلانی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ثروت گیلانی کا بیوی پر تشدد کرنے والے فنکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار

شئیر کی گئی تصاویر میں ثروت گیلانی کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

یہ بھی پڑھیں: ثروت گیلانی کا بھارتی اداکارہ پروین بابی سے کیا رشتہ ہے؟

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثروت گیلانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarwat G (@sarwatg)

یہ بھی پڑھیں: ہمارے معاشرے میں خوبصورتی کا معیار کیا ہے؟ ثروت گیلانی نے بتادیا

متعلقہ خبریں