Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماورہ حسین کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ماورہ حسین  کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA HUSSAIN (@mawrellous)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ماورہ حسین نے سفید رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ماورا حسین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں ماورہ حسین کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA HUSSAIN (@mawrellous)

یہ بھی پڑھیں: دلہن کے روپ میں دیکھ کر دلہا نہ رویا تو شادی نہیں کروں گی، اداکارہ ماورا حسین

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MAWRA HUSSAIN (@mawrellous)

متعلقہ خبریں