Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ثنا جاوید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں ثنا جاوید کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا صارفین کا ثنا جاوید پر پابندی کا مطالبہ؟

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں