پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان کومل رضوی نے دیپیکا پڈوکون کے گانے بےشرم رنگ فلم ’پٹھان‘ پر ڈانس کیا، جوکہ کافی وائرل ہو گیا ہے۔
کومل رضوی کی پیدائش بیرون ملک ہوئی تھی اور انہوں نے زندگی کے کئی سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مختلف ریاستوں اور خاص طور پر دبئی میں گزارے۔
انہیں 1996 کے مقبول گانے ’باؤجی باؤجی‘ سے شہرت حاصل ہوئی، اس کے علاوہ ان کے اس وقت کے مقبول ڈرامے ’ہوائیں‘ میں ان کے کردار کو کافی سراہا گیا، جس وجہ سے ان کی مقبولیت میں اور اضافہ ہوا۔
کومل رضوی نے اس وقت پڑوسی ملک جا کر خوب کام کیا اور داد وصول کی۔
وائرل ڈانس ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: کومل رضوی کی شوبز انڈسٹری میں واپسی
View this post on Instagram















