پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا بلیک ڈریس میں ’بے باک‘ شوٹ، ویڈیو وائرل
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان کو سی گرین کلر کا مشرقی لباس پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔















