Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنزہ ہاشمی کا نیا لُک مداحوں کو بھاگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا نیا لُک مداحوں کو بھاگیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ اور براؤن رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان کے ساتھ شادی کی خبروں پر کنزہ ہاشمی کا ردعمل

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا ۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ کنزہ ہاشمی کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

یاد رہے کہ معروف اداکارہ پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version