Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ و ماڈل نے شادی کر لی؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل بختاور خان نے شادی کر لی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصاویر پوسٹ کی ہے جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سرخ رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں اپنے شوہر کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bakhtawar khan (@beckskhanofficial)

تصاویر کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bakhtawar khan (@beckskhanofficial)

واضح رہے کہ بختاور خان ایک نوجوان باصلاحیت اور خوبصورت پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں جنہوں نے گستاخ، تم کہاں جاو گے اور انعام محبت سمیت کئی ہٹ ڈراموں میں کام کیا ہے۔

متعلقہ خبریں