Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ صنم جنگ کی تصویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہے جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بیٹی کے ہمراہ موجود ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صنم جنگ کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق اہم انکشاف

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں صنم جنگ کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

واضح رہے کہ ان دنوں اداکارہ صنم جنگ بول انٹرٹینمنٹ کے نئے اور منفرد پروگرام ’’آخری کھلاڑی کون‘‘ کی میزبانی کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

اس شو کی میزبان صنم جنگ کسی تعریف کی محتاج نہیں ، ان کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ، جو کئی ہٹ ڈراموں میں اپنی منفرد اداکاری سے چھوٹی اسکرین پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

وہ اس سے پہلے کئی نجی ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز کی میزبانی کے بھی فرائض ادا کر چُکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

متعلقہ خبریں