Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹک ٹاکر ربیکا خان اور حسین ترین کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان اور حسین ترین کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hussain Tareen (@hussain.tareen)

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان اپنے دوست حسین ترین کے ہمراہ ہیں اور ایک ڈائیلاگ پر لیپسنگ کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں حسین ترین کہتے ہیں کہ ’ لوگ کہتے ہیں میں نے تجھے سر پر چڑھا رکھا ہے، تاج پیروں میں نہیں ہوتے کوئی بتاؤ ان کو ‘۔

یہ بھی پڑھیں: ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں

اس سے قبل ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر ربیکا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

شیئر کی گئی ویڈیو میں ربیکا خان بجلی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔

واضح رہے کہ ربیکا خان پاکستانی اداکار اور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی اور ان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مداح ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں