Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ عرفی جاوید کو صحافیوں کے سامنے اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا

بھارت کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ عرفی جاوید کو صحافیوں کے سامنے اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں عرفی جاوید حسب معمول غیر روایتی لباس کی تشہیر میں مصروف تھی کہ صحافیوں نے ان سے فرمائش کرڈالی کہ وہ فون سے کرتب کرکے دکھائیں۔

 عرفی نے مخصوص طریقے سے زمین پر اپنا فون پھینک دیا لیکن وہ بری طرح ٹوٹ گیا۔

ویڈیو دیکھیں:

یہ بھی پڑھیںعرفی جاوید کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

واضح رہے کہ اداکارہ عرفی جاوید  کو ان کے بولڈ لُکس کی وجہ سے  مداحوں حتیٰ کہ سیاسی شخصیات کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںعرفی جاوید کو پولیس نے انکوائری کیلئے طلب کرلیا

متعلقہ خبریں

Exit mobile version