Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ایمن خان کن تین چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان نے ان تین چیزوں کے بارے میں بتایا ہے جن کے بغیر وہ نہیں رہ سکتیں۔

حال ہی میں معروف اداکارہ ایمن خان نے اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے چند سوالات پوچھے گئے۔

 شو کی میزبان نے ایمن سے سوال کیا کہ کیا کبھی انہوں نے اپنے شوہر سے کچھ چھپایا ہے؟ ایمان خان نے کہا کہ نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

دوسرا سوال کیا گیا کہ آپ نے کبھی بھی اپنے شوہر منیب سے لڑائی کی ہے؟ ایمن نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ بلکل کی ہے۔

میزبان نے سوال کیا کہ ڈرامہ کے سیٹ پراسٹار والا غصہ اور بھرم دکھائے؟ جواب میں ایمن خان نے کہا کہ کبھی نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

آخر میں ایمن سے پوچھا گیا کہ کن تین چیزوں کے بغیر آپ نہیں رہ سکتیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ فون ، امل اور شاپنگ ۔

اداکارہ کے جواب پر میزبان نے کہا کہ منیب کا نام نہیں لیا ہا ہا۔ جس پر منیب بٹ نے کہا کہ ہاں ہاں کوئی بات نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

یہ بھی پڑھیں؛ ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ نئی ویڈیو وائرل

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں وہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی فیملی کے ہمراہ انجوائے کر رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

 

 

متعلقہ خبریں