Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ثنا جاوید کی خوبصورت تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی خوبصورت تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نامور کلاتھنگ برانڈ نے ثنا جاوید کو اپنی تشہیری مہم سے الگ کردیا

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں ثنا جاوید کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا صارفین کا ثنا جاوید پر پابندی کا مطالبہ؟

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

متعلقہ خبریں