پاکستان کی مشہور اداکارہ ثنا فخر کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ورک آؤٹ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ آرمی آف می ‘۔
یہ بھی پڑھیں؛ ثنا فخر کا خواتین کو شادی سے متعلق دلچسپ مشورہ
اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
گزشتہ دنوںں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں؛ ثنا فخر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں؟
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔
View this post on Instagram















