بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ نیہا دھوپیا اپنے شوہر انگد بیدی کے ساتھ ایک کامیڈی ڈرامہ فلم میں کردار ادا کریں گی۔
چیتن بھگت کی لکھی گئی اس کامیڈی فلم کی کہانی کورونا وائرس کے دوران شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے۔
یہ پہلا موقع ہے کہ نیہا اور انگد ایک ساتھ کسی پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ نیہا دھوپیا نے 10 مئی 2018 کو خفیہ طور پر انگد بیدی کے ساتھ شادی کرلی تھی اور اسی سال نومبر میں ان کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسکا نام ‘’مہر‘ ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: نیہا دھوپیا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

View this post on Instagram















