Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ارمینہ خان کی نئی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمینا خان اکثر مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار رہی ہیں۔

اس مرتبہ ان کی ایک بولڈ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی ، صارفین نے انہیں آڑھے ہاتھوں لے لیا ہے۔

ارمینا خان کی یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے ساتھی اداکار پشکر جوگ سے بوسے کر رہی ہیں۔

لوگ یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے، یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ یہ فلم سال 2013 یا 14 میں ریلیز ہوئی تھی۔

ویڈیو دیکھیں:

یہ بھی پڑھیں: ارمینا خان مغربی لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

 

متعلقہ خبریں