Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم “عاشقی 3” میں ہیرو اور ہیروئن کون ہیں؟

بالی ووڈ کی فلم ’عاشقی 3‘ میں ہیرو اور ہیروئن کے نام سامنے آگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار “کارتک آریان” اور اداکارہ “سارہ علی خان” فلم عاشقی 3 میں مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ پنکچ ترپاٹھی بھی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KARTIK AARYAN (@kartikaaryan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

اس سے قبل سارا اور کارتک امتیاز علی کی “لو آج کل” میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

Love Aaj Kal' box office update: Kartik Aaryan and Sara Ali Khan starrer  collects a total of Rs. 18.75 crore nett in two days | Hindi Movie News -  Times of India

واضح رہے کہ فلم میکر کی جانب سے عاشقی 3 کی لیڈ کاسٹ سے متعلق فی الحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

عاشقی سیریز کی پہلی فلم میں راہول رائے نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جس کے بعد عاشقی ٹو میں آدتیہ رائے کپور اور شردھا کپور شامل تھے۔

دونوں فلمیں جاندار کہانی اور سپر ہٹ گانوں کی وجہ سے باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئی تھیں۔

متعلقہ خبریں