Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

شیئر کی گئی تصاویر میں کچھ قدرتی مناظر کی تصاویر ہیں اور ایک ان کی اپنی ہے جس میں انہوں نے فیس ماسک پہنا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: جمائما نے اداکارہ سجل علی کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتادی

شئیر کی گئی تصاویر میں سجل علی کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سجل علی کو پرانے گانے کیوں پسند ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

متعلقہ خبریں