اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
اِس بچی کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کریتی سانون ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: کریتی سینن نے ٹائیگر شروف کے ساتھ تعلق نہ قائم کرنے کی وجہ بتا دی
View this post on Instagram
واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کریتی سانون انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram















