Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کے بیٹوں کی نئی تصاویر آتے ہی چھا گئیں

بالی ووڈ سپر اسٹار سیف علی خان کی بہن صبا علی خان نے اپنے بھتیجوں ( کرینہ کپور کے بیٹوں) کی نئی تصویر شیئر کر دی۔

صبا  علی خان نے تصویر کے کیپشن میں دونوں کوMunchkins کہا۔

انہوں نے بھتیجوں کو دعا دی کہ حوصلہ مند، پراعتماد بنیے، میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saba Pataudi (@sabapataudi)

 یہ بھی پڑھیں: اداکار وویک اوبرائے نے ماضی میں کرینہ کپور کی مدد کیسے کی تھی؟

واضح رہےکہ کرینہ کپور نے 2012 میں سیف علی خان سے شادی کی تھی، سیف علی خان اس وقت 51 سال جب کہ کرینہ کپور 41 برس کی ہو چکی ہیں، دونوں کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔

ان کے ہاں پہلے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش دسمبر 2016 میں ہوئی تھی، دونوں کے ہاں دوسرے بیٹے ’جہانگیر علی خان‘ عرف ’جے‘ کی پیدائش فروری 2021 میں ہوئی تھی۔

 

متعلقہ خبریں