پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ ایمان سلیمان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اس بار ان کی کچھ بولڈ تصاویر کے بعد سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔
وائرل فوٹو شوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ و ماڈل نے شرمنا ک لباس اور انداز اپنایا ہوا ہے ، جس کے باعث ان پر سخت تنقید بھی کی جا رہی ہے۔
وائرل فوٹو شوٹ دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ ایمان سلیمان کی شوہر کے ہمراہ شرمناک تصاویر وائرل


یہ تصاویر اداکارہ نے اپنے ہنی مون کے دوران شیئر کیں۔


ایمان سلیمان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے کہا کہ ہمارا کلچر اور مذہب ایسے بیہودہ لباس کی اجازت نہیں دیتا تو کسی نے ان کی حرکتوں کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بایا۔

واضح رہے کہ ایمان سلیمان نے ’آخری اسٹیشن‘، ’زندگی تماشہ‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔















