Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ صنم سعید نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صنم سعید کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ صنم سعید نے اپنی سالگرہ منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Sanam Saeed Celebrates Birthday With Mohib Mirza & Close Friends

Sanam Saeed Celebrates Birthday With Mohib Mirza & Close Friends

Sanam Saeed Celebrates Birthday With Mohib Mirza & Close Friends

Sanam Saeed Celebrates Birthday With Mohib Mirza & Close Friends

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پورا پاکستان بالی ووڈ دیکھ کر بڑا ہوا، اداکارہ صنم سعید

شئیر کی گئی تصاویر میں صنم سعید کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody)

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صنم سعید انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Mody Saeed (@sanammody)

یہ بھی پڑھیں: محب مرزا نے صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

متعلقہ خبریں