Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہم عامر کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہم عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ماہم عامر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maham Aamir (@mahamaaamir)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maham Aamir (@mahamaaamir)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو اُن کے شوہر فیضان شیخ کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maham Aamir (@mahamaaamir)

شئیر کی گئی تصاویر میں ماہم عامر کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ماہم عامر کا ’پسوڑی‘ گانے سے محبت کا انوکھا انداز

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہم عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں