Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہ

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں نجی ٹی وی کے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جھگڑے کے بعد علاقہ مکینوں نے اداکاروں اور شوٹنگ اسٹاف پر حملہ کردیا۔

پولیس کے مطابق علاقہ مکین چاہتے تھے کہ ان کے علاقے میں شوٹنگ نہ کی جائے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ناخوشگوار واقعے کے دوران اداکار اور دیگر اسٹاف سے بدتمیزی کی گئی جس کے بعد دو افراد کو حراست میں لے کر واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version