Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نامور اداکارہ زینت امان نے انسٹاگرام کی دنیا میں قدم رکھ دیا

70 کی دہائی کی نامور بالی ووڈ اداکارہ زینت امان نے بھی انسٹاگرام کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

انہوں نے اپنی پہلی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ وہ اب عہد حاضر کی نوجوان اداکاراؤں کے ساتھ رابطے میں رہیں گی۔

انہوں نے اس خیال کا بھی ظاہر کیا کہ وہ 70 کے عشرے میں فلموں میں کام کرنے والی غالباً واحد خاتون اداکارہ ہیں جو اب انسٹاگرام یوز دے رہی ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین نے انسٹاگرام پر زینت امان کا خیرمقدم بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جب ششی کپور نے شبانہ اعظمی کو ‘بدصورتی’ اور زینت امان کو ‘خراب’ اداکاری کا طعنہ دیا

متعلقہ خبریں

Exit mobile version