Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ ’انڈیا گیٹ پر شہزادہ معصوموں کیساتھ‘

بالی ووڈ کے ورسٹائل نوجوان اداکار کارتک آریان نے نئی فلم شہزادہ  کا گانا دہلی گیٹ پر ریلیز کردیا۔

کارتک آریان  نے انسٹاگرام پر اس موقع پر ریکارڈ کی گئی ویڈیو  شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’انڈیا گیٹ پر شہزادہ معصوموں کے ساتھ‘۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار کے اردگرد درجنوں بچے موجود ہیں اور ان کی فلم کے گانے پر ان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں رقص بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ ہیرا پھیری 3 کیلئے اداکار کارتک آریان نے کتنے پیسوں کا مطالبہ کیا؟ رقم جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں؛ کارتک آریان کی گاڑی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

Exit mobile version