Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی ماڈل غزل خان کی انتہائی شرمناک تصویر وائرل

پاکستان کی کمعروف ماڈل غزل خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی عہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزل خان نے سیاہ رنگ کا جالی والا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غزل خان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔