Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مایا علی کی انسٹاگرام پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مایا علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیر کرتی ہیں ، جنھیں ان کے فینز کی جانب سے بے حد سراہا جاتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ  پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کیں۔

ان تصاویر کے منظر عام پر آتے ہی لوگوں نے ناصرف مایا علی کی خوبصورتی بلکہ ان کے دلکش  ملبوسات کی بھی بے حد تعریف کی۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مشرقی انداز کے  لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں  جس کی وجہ سے وہ تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔

تصاویر دیکھیں:

View this post on Instagram

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘، ’من مایل‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

متعلقہ خبریں