بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان اور خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے دہلی میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں ساتھ ڈانس کرکے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔
دونوں استار کی اس یادگار پر فارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اکشے کمار کرتا شلوار جبکہ سلمان خان پینٹ شرٹ پہنے ہو ئے ہیں۔
ویڈیو دیکھیں:
واضح رہےکہ اکشے کمار اپنی فلم ’سیلفی‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جبکہ سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ رواں برس عیدالفطر پر ریلیز ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں؛ اداکار اکشے کمار نے مسلسل فلمیں فلاپ ہونے کے باعث اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا
