Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہانیہ عامر کی تھائی لینڈ میں دوستوں کیساتھ موج مستیاں، بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر اپنی دوستوں سبینہ سید اور مائدہ عظمت کیساتھ ان دنوں  تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

ڈمپل گرل ہانیہ عامر اپنی 26 ویں سالگرہ کے بعد اپنی دوستوں سمیت تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جس کی وائرل ویڈیوز اور بولڈ تصاویر دیکھ کر مداح برہم ہوگئے۔

 سوشل میڈیا صارفین نے ان کے مغربی لباس اور انداز کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے خوبصورت سفر کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ جس میں وہ دوستوں کے ساتھ ساحلوں پر گھومنے پھرنے سے لے کر ریستوران میں زبردست ڈنر کرنے اور متعدد کیک کاٹنے تک، اپنی زندگی کا بہترین وقت گزار رہی ہیں اور انکی دوستے بھی اپنے اس وقت کو خا ص بنانے میں لگی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا

متعلقہ خبریں

Exit mobile version