آئے روز اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں کی زینت بننے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے خود کو مدھو بالا سے مشابہہ قرار دے دیا۔
کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پر اپنی اور مدھوبالا کی تصویریں شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ جب میں بالی ووڈ میں آئی تو لوگ چاہتے تھے کہ میں مدھوبالا کا کردار کروں کیونکہ میں ان ہی کی طرح نظر آتی تھی لیکن اب مجھے اس بات پرپختہ یقین نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: متنازع بیان دینے والی اداکارہ کنگنا رناوت تبو کی اداکاری کی معترف
View this post on Instagram















