Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی خوبصورت تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی خوبصورت تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سارہ خان کو خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سارہ خان کا شوہر کے ساتھ ڈانس کرنے سے انکار

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلک شبیر کی فرمائش اہلیہ سارہ خان نے رد کر دی

واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

متعلقہ خبریں