پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ صنم سعید کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا کو نوجوانوں کیلئے ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیدیا
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: پورا پاکستان بالی ووڈ دیکھ کر بڑا ہوا، اداکارہ صنم سعید
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ صنم سعید انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ صنم سعید بے سہارا بچے کو گود لینے کی خواہشمند















