Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

image

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

اِس بچی کا تعلق پاکستان شوبز انڈسٹری سے ہے۔

image

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ حنا الطاف ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Altaf (@hinaaltaf)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Altaf (@hinaaltaf)

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Altaf (@hinaaltaf)

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ حنا الطاف سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Altaf (@hinaaltaf)

متعلقہ خبریں