Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرکٹر اعظم خان کا اداکارہ مریم انصاری کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کرکٹر اعظم خان کا اداکارہ مریم انصاری کے ساتھ کیا رشتہ ہے۔

کرکٹر اعظم خان کا اداکارہ مریم انصاری کا آپس میں دیور اور بھابی کا رشتہ ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کے بڑے بیٹے اویس خان کی شادی اداکارہ مریم انصاری کے ساتھ 2 سال قبل فروری میں ہوئی تھی۔

Beautiful Pictures of Actress Mariam Ansari Walima Ceremony

مریم انصاری اور اویس خان کی شادی میں اعظم خان نے ڈانس کر کے تقریب کو چار چاند بھی لگائے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by M Azam Khan (@azam77khann)

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ مریم انصاری نے اپنے سُسر معین خان سے متعلق اہم بات بتا دی

متعلقہ خبریں