Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ خان کی ساڑھی میں نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان کے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اداکارہ ماہرہ خان  نے ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ آوٹ ڈور شوٹ میں مصروف ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کی پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سیلفی وائرل

ماہرہ خان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version