پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کے نئے گانے یاریاں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے گانے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
گانے کی ویڈیو کے کیپش میں اداکارہ حرا مانی نے لکھا ہے کہ ’ یہ گانا میرے دل کے بہت قریب ہے ‘۔
اس سے قبل حرا مانی نے ایک برانڈ کے میوزیکل شو کے لئے اپنی آواز میں سواری گانا گایا جیسے بے حد پسند کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: تمام حدیں پار؛ حرا مانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اس سے قبل اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویرمیں حرا مانی کو سفید رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ حرا مانی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
View this post on Instagram
پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو صارفین کے لیے مذاق بن گئی
View this post on Instagram















