حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں ترکیہ کی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں انہیں سیاہ رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے مغربی لباس میں تصاویر شیئر کی گئی تھیں تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے تھے۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں اداکارہ اسرا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اداکارہ اسرا بیلگیچ اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔















