Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کارتک آریان نے بھول بھلیاں 3 کا ٹیزر ریلیز کر دیا

بالی ووڈ کے باصلاحیت نوجوان اداکار کارتک آریان نے بھول بھلیاں 3 کا ٹیزر جاری کردیا۔

کارتک آریان نے انسٹاگرام پر بھول بھلیاں تھری کا ٹیزر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ روح بابا 2024 دیوالی میں واپس آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KARTIK AARYAN (@kartikaaryan)

واضح رہے کہ کارتک نے بھول بھلیاں 2 میں ’روح بابا‘ کا کردار ادا کیا تھا، جسے شائقین نے خوب پسند کیا تھا۔

انیس بزمی کی ہدایات میں بننے والی فلم ‘بھول بھولیا 2’ کی کاسٹ میں اداکار کارتک آریان، اداکارہ کیارا اڈوانی، تبو، سنجے مشرا، راجپال یادو، ملند گناجی وغیرہ شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں؛ کارتک آریان کی گاڑی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

متعلقہ خبریں