پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عفت عمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
اداکارہ و ماڈل اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ اور ماضی کی سپر ماڈل عفت عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا اور ایک تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عفت عمر نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
عفت عمر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: گلوکار علی ظفر نے اداکارہ عفت عمر کو آئینہ دکھادیا
View this post on Instagram
View this post on Instagram
واضح رہے کہ عفت عمر نے ڈرامہ سیریل ’اے مشت خاک‘، ’بے رخی‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔















