Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عروہ حسین کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ عروا حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عروا حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گرے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)

View this post on Instagram

A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)

View this post on Instagram

A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)

شئیر کی گئی تصاویر میں عروا حسین کو گلابی رنگ کے خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عروا حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by URWA TUL WUSQUA HOCANE (@urwatistic)

متعلقہ خبریں