Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنانیر مبین کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ دنانیر مبین کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس کو دیکھ کر صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ دنانیر مبین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کو ایک میوزک ایونٹ کے دوران اپنی بہن اور دوستوں کے ساتھ انتہائی بیہودہ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے اُن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: دنانیر مبین کی نئی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Netizens Criticize Dananeer For Strange Dance Moves

Netizens Criticize Dananeer For Strange Dance Moves

Netizens Criticize Dananeer For Strange Dance Moves

Netizens Criticize Dananeer For Strange Dance Moves

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر مبین کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: دنانیر مبین کی نئی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ دنانیر مبین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

متعلقہ خبریں