Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسابا گپتا کا اپنے والد لیجنڈ کرکٹر ویوین رچرڈز کیلئے برتھ ڈے پیغام وائرل

 سابق عالمی شہرت یافتہ بیٹسمین سر ویوین رچرڈز کیلئے ان کی سالگرہ پربیٹی اور معروف فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا کا خصوصی پیغام کافی وائرل ہو گیا۔

بالی ووڈ اداکارہ ڈایزائنر مسابا گپتا نے والد کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے لیے ان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ’ ہیپی برتھ ڈے ڈیڈ، آپ نے بہت اچھا کیا، اور ہم نے بہت ہی اچھا کیا، میں یہ سب کچھ آپ کو دکھانے کے لیے انتظار نہیں کرسکتی، یہ سب بلا کسی خوف کے آئندہ کروں گی‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Masaba (@masabagupta)

یہ بھی پڑھیں: ویوین رچرڈز کو خوابوں میں ڈرانے والی وسیم اکرم کی سب سے خطرناک بال، ویڈیو وائرل

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Masaba (@masabagupta)

متعلقہ خبریں