پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ و ماڈل انمول بلوچ کی بولڈ لُک میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ٹی وی اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی تصاویر شیئر بھی کرتی ہیں۔
انمول بلوچ نے اپنے انسٹا گرام پراپنی چند تصاویر شئیر کی ، جس پر ان کے فینزکی جانب سے پسندیدگی کے اظہار کے ساتھ ساتھ تنقید بھی کی جا رہی ہے۔
ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انمول نے مغربی انداز کا لباس زیب تن کیا ہواہے۔
تصاویر دیکھیں:
یہ بھی دیکھیں: انمول بلوچ کی وائرل تصاویر پر اک نظر
ان کی اس سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تاثرات والے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
