Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے پیلے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بشریٰ انصاری، ماہرہ خان سے ناراض ہو گئیں؛ وجہ انتہائی افسوسناک

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے ہلکے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیبِ تن کی ہوئی تھی جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ ماہرہ خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان اداکار وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند

متعلقہ خبریں