پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید غصہ میں نظر آ رہے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک یہ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ورک آؤٹ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں؛ ثنا فخر کا خواتین کو شادی سے متعلق دلچسپ مشورہ
View this post on Instagram
















