پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ شرمناک تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کا اسٹائل کاپی کرلیا


ایک صارف کا کہنا ہے کہ ’ اچھے سے گلے ملو ہم آپ کے بیچ میں یہ تھوڑا سا بھی فاصلہ نہیں دیکھ سکتے ‘۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ میک اپ آرٹسٹ کو تو چھوڑ دینا تھا ‘۔















