پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ سارہ خان نے سیاہ رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی بیٹی کے ساتھ کھیل رہی تھیں۔
یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔















